ETV Bharat / international

لندن میں فلسطین کی سب سے بڑی ثقافتی تقریب - Palestinian

فلسطین کا روایتی رقص دنیا بھر میں اس کے ثقافتی رنگا رنگ کو ظاہر کرتا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 8:14 PM IST

لندن میں فلسطین کا سب سے بڑے ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

فلسطین کا روایتی رقص دنیا بھر میں اس کے ثقافتی رنگا رنگ کو ظاہر کرتا ہے۔

فلسطینی ایکسپو کے چیئرمین اسماعیل پٹیل کا کہنا ہے کہ 'ہم نے فلسطین کی تاریخ، وراثت اور تہذیب کا جشن منانے کے لیے فلسطینی تقریب کا انعقاد کیا ہے۔

لندن میں فلسطینی تقریب

ہمیں لگتا ہے کہ فلسطینی ثقافت کو اس کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔ ہمیں اس ثقافت کو برطانوی عوام اور وسیع معاشرے میں لانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ فلسطینیوں کو اعدادو شمار کے بجائے ایک قوم کے طور پر سمجھیں۔

اس تقریب کو سماجی تنظیم 'فرینڈز الاقصی' کی جانب سے منعقد کیا گیا ہے۔

فلسطین کا یہ تقریب بھی سیاست کی نذر ہو گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے اپنے ایک رکن پارلیمان یوسف جبارین کو اس تقریب میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔

یوسف جبارین کا کہنا ہے کہ غزہ پر محاصرہ، ویسٹ بینک میں جاری حالیہ قبضے وغیرہ جیسے امور میں اسرائیل کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اس کے انتہائی دائیں بازو کی پالیسیوں پر تنقید کوخاموش کر دیا جائے۔

یورپ میں ہونے والا فلسطین کا یہ سب سے بڑا ثقافتی تقریب ہے۔ یہ تقریب یورپ میں دوسری مرتبہ منعقد کی گئی ہے۔

پہلی تقریب سنہ 2017 میں ہوئی تھی، جس میں تقریبا 15 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ منتظمین کو امید ہے کہ اس برس بھی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.