اسپین کے وزارت صحت کے مطابق اس دوران 96 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسپین میں گزشتہ سات دنوں میں کورونا سے 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہاں مجموعی طور سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 239,429 ہوگئی ہے۔
اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ وہ ہسپانوی پارلیمنٹ کوموجودہ پابندیوں کی چھٹی توسیع کے لئے کہیں گے۔