ETV Bharat / international

آسٹریلیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ - earthquake

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں منگل کو ماؤنٹ بلر سے 38 کلومیٹر جنوب کے دیہی قصبہ مینس فیلڈ میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ جیو سائنس آسٹریلیا نے بتایا کہ زلزلہ بدھ کی صبح 9:15 بجے آیا اور 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

5.8 magnitude earthquake in australia
آسٹریلیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 1:29 PM IST

جیولوجی آسٹریلیا نے رپورٹ کیا کہ زلزلے کا مرکز آسٹریلیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کے شمال مشرق میں مینس فیلڈ قصبے کے قریب 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آسٹریلیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ذرائع کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ مینس فیلڈ کے میئر مارک ہولکومبے نے کہا کہ انہیں شہر میں کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

وہیںِ آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ میلبورن شہر میں بدھ کے روز 5.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں آسٹریلیا کے لیے غیر معمولی زلزلے میں شدید نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

موریسن نے واشنگٹن ڈی سی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ آسٹریلیا میں زلزلے کے بہت کم واقعات پیش آتے ہیں۔ انہوں نے کہا "مجھے یقین ہے کہ لوگ اس سے کافی پریشان ہوئے ہونگے خاص طور پر متاثرہ ترین علاقے میں"

جیو سائنس آسٹریلیا نے بتایا کہ زلزلہ آسٹریلیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے شہر مینسفیلڈ کے قریب 10 کلومیٹر (چھ میل) کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے جھٹکے ایڈیلیڈ اور سڈنی میں بھی محسوس کئے گئے، زلزلے کے بعد سونامی کاخطرہ نہیں ہے۔

اس سے قبل 6.6 شدت کا زلزلہ 2019 میں شمال مغربی ساحلی قصبے برووم سے 210 کلومیٹر (130 میل) دور آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.