ETV Bharat / international

چلی میں کورونا کے 1131 نئے معاملے، 20 کی موت - corona pandemic in chile

وزیر صحت اینرک پیرس نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ سات دنوں میں ملک کے 14 علاقوں میں یومیہ معاملے میں کمی آئی ہے لیکن میگلن کے جنوبی علاقے میں انفیکشن کی اونچی شرح برقرار ہے۔

چلی میں کورونا کے 1131 نئے معاملے، 20 کی موت

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 12:42 PM IST

چلی میں ایک دن میں کورونا وبا کے 1131 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 474440 ہوگئی اور اس مدت میں 20 لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 13090 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19706 لوگوں کی کووڈ جانچ کی گئی اور ملک میں اب تک کل 3548773 لوگوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

وزیر صحت اینرک پیرس نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ سات دنوں میں ملک کے 14 علاقوں میں یومیہ معاملے میں کمی آئی ہے لیکن میگلن کے جنوبی علاقے میں انفیکشن کی اونچی شرح برقرار ہے۔

دی پریزیڈنسی کے دفتر کی جانب سے بدھ کو جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر کی رہائش گاہ لا مونڈا میں کورونا کے تین سرگرم معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.