ETV Bharat / international

ہنگری میں کورونا کے 111نئے کیسز،1763متاثر - ہنگری

وزیر اعظم دفتر کے مطابق اس دوران 14افراد ہلاک بھی ہوگئے جس سے مرنے والوں کی تعداد 156تک پہنچ گئی۔ملک میں اب تک 207افراد علاج کے بعد ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 7:07 PM IST

ہنگری میں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا 111نئے معاملے کی تصدیق کی ہوئی ہے۔جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1763ہو گئی۔

وزیر اعظم وکٹر اوربن نے جمعہ کو بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں 111نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وزیر اعظم دفتر کے مطابق اس دوران 14افراد ہلاک بھی ہوگئے جس سے مرنے والوں کی تعداد 156تک پہنچ گئی۔ملک میں اب تک 207افراد علاج کے بعد ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔

ہنگری میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پورے ملک میں لوگوں کی آمدورفت پر پابندی عائد ہے۔ملک میں یہ پابندی آئندہ ایک ہفتہ کے لئے بڑھادی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.