جرم اور دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے ایک بار پھر برطانیہ اور سویٹزر لینڈ ایک ساتھ مل گئے ہیں۔
برطانیہ ہوم سیکریٹری ساجد جاوید نے سویز فیڈرل کونسلر 'کرین کیلر سوتر' کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیا ، اس معاہدے میں یہ لکھا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مضبوط رشتہ بنایا جائے گا، اور کراس بارڈر کرائمز اور دہشت گردی کے خلاف لڑا جائگا۔
برطانیہ ہوم سیکریٹری ساجد جاوید کا کہنا تھا : 'دہشت گردی کے لیے سرحدیں کچھ معنی نہیں رکھتی، اسی لیے ہم نے یہ معاہدہ کیا ہے، تاکہ برطانیہ اور امریکہ مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑے'۔
جاوید کا کہنا تھا : 'برطانیہ اور سویٹزر لینڈ اس سے پہلے بھی دونوں ملکوں کی اندرونی حفاطت کے لیے کام کرچکا ہے۔
دونوں ملکوں میں اب نیشنل کرائم ایجنسی اور 'سویز فیڈرل پولیس فیڈ پول' مل کر سائبر کرائم اور چائلڈ سیکس ایکسپلائیٹیشن اور منی لانڈرینگ کے خلاف لڑیں گے۔
اس معاہدہ کے بعد اب برتانیہ اور سویٹزرلینڈ کے شہری دونوں ملکوں میں کام کر سکئیں گے۔