ETV Bharat / international

یمن میں کورونا کے پانچ نئے کیسز کی تصدیق - yemen

یمن میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور پانچ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

Yemen confirms 5 new COVID-19 cases
یمن میں کورونا کے پانچ نئے معاملے سامنے آئے
author img

By

Published : May 12, 2020, 12:02 PM IST

عرب ملک میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے اور جو پانچ نئے کیسز درج کئے گئے ان کا تعلق مكالا سے ہیں۔ یہاں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا سے یہاں اب تک ایک مریض صحت مند ہوا ہے۔

اس سے پہلے یمن کے مقامی صحت کے حکام نے شہر کے لوگوں میں كورونا وائرس پھیلنے کے بعد عدن کو ایک متاثر علاقے قرار دیا تھا۔ حکومت نواز یمنی حکام نے وبا کو روکنے میں مدد کے لئے فوری طور مدد فراہم کرنے کے لئے متعلقہ بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیموں کو بلایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.