ETV Bharat / international

عالمی سطح پر 12 نومبر 2020 تک کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ اس وبا سے متاثر ہونے کے لحاظ سے پہلے نمبر پر امریکہ، دوسرے پر بھارت اور تیسرے نمبر پر برازیل ہے۔ وہیں اس وبا سے صحتیابی کے معاملہ میں بھارت، برازیل اور امریکہ بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں، جبکہ ہلاکتوں کے معاملہ میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے جبکہ بھارت تیسرے مقام پر ہے۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 7:10 PM IST

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.20 کروڑ کو عبور کرچکی ہے، جس میں سے 47.61 فیصد کیسز امریکہ، بھارت اور برازیل سے ہیں۔

اس وبا سے متاثر ہونے کے لحاظ سے پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر امریکہ، بھارت اور برازیل ہیں۔ وہیں اس وبا سے صحتیابی کے معاملہ میں بھارت، برازیل اور امریکہ بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں، جبکہ ہلاکتوں کے معاملہ میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے جبکہ بھارت تیسرے مقام پر ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 190 ممالک میں اب تک 5.20 کروڑسے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور اب تک 3.38 کروڑ سے زائد افراد اس وائرس سے شفایاب ہوئے ہیں ، جبکہ 12 ، 82،796 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہے، اور یہ ملک وبا سے متاثر ہونے کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ وہیں کورونا سے شفایابی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اب تک اس ملک میں 1،03،97،400 افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 39،97،175 افراد شفایاب اور 2،41،619 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

برطانیہ میں تقریبا 12.60 لاکھ افراد کورونا سے متاثر اور 50،457 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 11.65 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر اور 33،312 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یوروپی ملک اٹلی میں 10.28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 42،953 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ میکسیکو میں کورونا سے اب تک 9.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 95،842 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے مرنے والوں کے معاملہ میں میکسیکو دنیا بھر میں چوتھے مقام پر ہے۔

پیرو میں اب تک 9.25 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر اور 34،992 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں 7.42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 20،011 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

جرمنی میں 7.26 لاکھ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 11،864 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ ایران میں اب تک 7.15 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر اور 39،664 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

پولینڈ میں وائرس کے 6.18 لاکھ سے زیادہ کیسز ہوچکے ہیں اور 8،805 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ چلی میں تقریبا 5.24 لاکھ افراد کورونا سے متاثر اور 14،633 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عراق میں کوروناوائرس کے 5.08 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11،482 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بیلجیئم میں کورونا وائرس سے جہاں 5.07 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں وہیں 13،561 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یوکرین میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 5.04 لاکھ سے زیادہ ہے اور 9،218 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4.48 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد 14،836 ہوگئی ہے۔

جمہوریہ چیک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4.38 لاکھ کو عبور کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 5،570 تک جا پہنچی ہے۔ ہالینڈ میں کورونا سے 4.31 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 8،286 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں متاثرہ افراد کی تعداد 4.25 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6،127 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترکی نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں فلپائن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک ترکی میں 4.02 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 11،145 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

فلپائن میں اب تک تقریبا 4.01 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر اور 7،710 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ابھی تک مملکت سعودی عرب میں کورونا سے تقریبا 3.52 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ 5،590 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

پاکستان میں اب تک تقریبا 3.50 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 7،055 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسرائیل میں اب تک تقریبا 3.21 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر اور 2،700 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 12،920 ، کینیڈا میں 10،748 ، بولیویا میں 8،818 ، رومانیہ میں 8،389 ، مصر میں 6405، سویڈن میں 6،082 ، چین میں 4،742 ، گوئٹے مالا میں 3،842 ، پنامہ میں 2،823 اور ہونڈوراس میں 2،780 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.