ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 16 ہزار 820 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 5 ہزار 557 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : May 31, 2020, 5:37 PM IST

کورونا متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 61 لاکھ 59 ہزار 953 تک پہنچ چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 3 لاکھ 71 ہزار 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 27 لاکھ 53 ہزار 918 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 16 ہزار 820 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 5 ہزار 557 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 82 ہزار 143 ہو چکی ہے۔ 5 ہزار 164 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 65 ہزار 168 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 2 ہزار 197 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر دہلی ہے جبکہ فی الحال میزورم میں محض ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.