نئے سال سنہ 2020 کا آغاز ہو چکا ہے۔ دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا ماحول ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں، کہ دنیا کے مختلف ممالک میں نئے کا آغاز کس انداز سے ہوا ہے۔
آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں جشن کے موقع پر پورا شہر روشنی میں ڈوب گیا ہے۔
جنوبی کوریا میں روایتی انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔
نیوزی لینڈ کا آکلینڈ شہر روشنی سے شرابور ہے۔
شمالی کوریا کے پیانگینگ شہر میں عوام کا جوش قابل دید ہے۔
ہانگ کانگ میں بھی نئے سال کا جشن انتہائی شاندار منظر پیش کرتا ہے۔