ETV Bharat / international

'خواتین کی زندگی پر کووڈ۔ 19 کے منفی اثرات'

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری ایٹونیو گٹریس نے کہا کہ 'کووڈ۔ 19 کے خلاف لڑائی میں مصروف خواتین اور ان سے وابستہ تنظیموں کے رول کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔ خواتین کے مستقبل کو مرکوز کرکے سماجی اور معاشی پالیسیاں بنائی جانی چاہئں۔ جن کے نتائج بہتر ہوں گے اور پائیدار ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔'

'خواتین کی زندگی پر کووڈ۔ 19 کے منفی اثرات'
'خواتین کی زندگی پر کووڈ۔ 19 کے منفی اثرات'
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:10 AM IST

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری ایٹونیو گٹریس نے کہا کہ دنیا میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے پھیلاؤ کا خواتین کی سماجی اور معاشی حالت پر منفی اثر پڑا ہے۔

گٹیریتس نے جمعرات کے روز اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی پالیسی کی جانکاری دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے کووڈ۔ 19 کے اثرات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ 'اس وبا کے سبب خواتین کی صحت سے لیکر ان کی معاشی حالت اور سماجی سکیورٹی پر برا اثر پڑا ہے۔ خواتین کے خلاف تشددد کافی بڑھ گئے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'کووڈ۔ 19 کے خلاف لڑائی میں مصروف خواتین اور ان سے وابستہ تنظیموں کے رول کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔ خواتین کے مستقبل کو مرکوز کرکے سماجی اور معاشی پالیسیاں بنائی جانی چاہئں۔ جن کے نتائج بہتر ہوں گے اور پائیدار ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.