ETV Bharat / international

'ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں' - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے وضاحت کیا ہے کہ امریکی صدر ایران سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں: امریکی سلامتی مشیر
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 3:35 AM IST

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے لیے حقیقی مذاکرات کے دروازہ کھول رکھے ہیں، اور واشنگٹن ابھی بھی تہران سے مذاکرات کے خوہاں ہیں'۔

اس کے برخلاف امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں سے متعلق ایرانی صدر حسن روحانی نے تمام تر امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم رہنما پر پابندیاں ناقابل عمل ہیں اور ایران کے لیے باعث توہین بھی۔فلسطین میں منعقد ہونے والی تقریب میں ان کے اسرائیلی اور روسی ہم منصب موجود بھی تھے۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے جان بولٹن کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے مطالبے کے بعد کیا وزیر خارجہ اور ایران کے سپریم رہنماؤں پر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں؟ پابندیوں سے ظاہر ہے کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.