ETV Bharat / international

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

بھارت کے ہمسایہ ملک سری لنکا میں صدارتی انتخابات کا آغاز ہوچکا ہے، انتخابات میں 35 امیدوار میدان اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

سری لنکا کے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 9:59 AM IST

Updated : Nov 16, 2019, 3:29 PM IST

سری لنکا کی تاریخ میں سنہ 1982 میں پہلے صدارتی انتخابات میں سب سے زیادہ دعویدار تھے اور 2015 میں انتخابات میں حصہ لینے والے 18 امیدوار تھے۔

جزیرے نما سری لنکا کے آٹھویں صدرارتی انتخاب کے لیے آج ووٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے، اس مقابلہ میں مرکزی طور پر حکمران نیو ڈیموکریٹک فرنٹ (این ڈی ایف) کے دو فرنٹ رنرز ساجیت پرماداسا اور سری لنکا پوڈوجانا پیرامونا (ایس ایل پی پی) کے گوتبیا راجپکشے کے مابین سخت مقابلہ ہے۔

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ انتخابات میں شفافیت اور معقول انتظامات کے لیے 12،845 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔

سری لنکا کے میں تقریباً 16 ملین افراد اس الیکشن میں اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

راجپکشے اور پریمداسا کے علاوہ دوسرے اہم امیدوار مارکسی جناتھا ویموکھی پیرامونا (جے وی پی)، پیپلز لبریشن فرنٹ کے انورا کمارا ڈسناائیکا اور نیشنل پیپلز موومنٹ (این پی ایم) کے مہیش سینانائک ہیں، جو اگست 2019 میں فوج میں خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 16, 2019, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.