ETV Bharat / international

امریکہ-طالبان امن معاہدے کے بعد تشدد میں اضافہ: افغان فوج - بھلے ہی افغان حکومت اس معاہدے کا حصہ نہیں تھی

افغانستان کے وزیر دفاع روح اللہ احمد زئی نے کہا ہے کہ امریکہ۔طالبان معاہدے کے بعد ملک میں تشدد اور ہلاکتوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ طالبان شدت پسند تشدد سے باز نہیں آرہے ہیں۔

violence escalates after us taliban peace deal says afghan army
امریکہ-طالبان امن معاہدے کے بعد تشدد میں اضافہ: افغان فوج
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 6:59 PM IST

افغانستان کے وزیر دفاع روح اللہ احمد زئی نے کہا ہے کہ امریکہ۔طالبان معاہدے کے بعد ملک میں تشدد اور ہلاکتوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

مسٹر احمد زئی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب تک امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ نہیں ہوا تھا تب تک تشدد اور ہلاکتوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی تھی۔ لیکن اب معاہدے ہونے پر تشدد اور ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، چار زخمی

انہوں نے کہا کہ طالبان ہمارے مقابلے میں کئی گنا زیادہ نقصان اٹھا چکے ہیں۔ انہوں نے اس کے لیے بنیاد پرست تحریکوں کو ذمہ دار قرار دیا۔

افغان فوج کے ترجمان نے اصرار کے ساتھ کہا کہ افغان فوج نے دوحہ میں امریکی طالبان معاہدے پر دستخط کے آغاز سے ہی ایک حفاظتی موقف اختیار کیا ہے، جو امن کی راہ کے لیے اچھا ہے، بھلے ہی افغان حکومت اس معاہدے کا حصہ نہیں تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.