اس طرح چین سے باہر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 32770 ہو گئی ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر 104 سے زائد ممالک میں کورونا کے 4،100 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 32770 ہو گئی ہے۔
چین سے باہر کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 872 ہو گئی ہے۔