ETV Bharat / international

ازبکستان: ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار - More than a dozen suspects arrested in uzbekistan

ازبکستان کی سیکورٹی سروس نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے لوگوں کی قیادت ایک 52 سالہ شیخ کررہے تھے، جو دہشت گردی کے الزام میں 14 برسوں کی سزا کاٹ چکے ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 8:17 PM IST

ازبکستان کی سلامتی فورسز نے جنوب مشرقی کشکریا علاقے میں چھاپے کے بعد 'کتائب التوحید والجہاد' نامی جماعت سے وابستہ 15 مشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے۔

ریاستی سیکورٹی سروس نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے لوگوں کی قیادت ایک 52 سالہ شیخ کررہے تھے، جو دہشت گردی کے الزامات میں 14 برسوں کی سزا کاٹ چکے ہے۔

سیکورٹی سروس کے مطابق انہوں نے ٹیلی گرام مسینجر ایپ میں شاہد نامی ایک گروپ بنایا۔ اس میں انہوں نے متعدد تنظیموں کے رہنماوں کے آڈیو اور ویڈیو مواد پوسٹ کی۔

ازبکستان کی سپریم کورٹ نے سنہ 2016 کتائب التوحید والجہاد کو ایک دہشت گرد گروپ قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.