ETV Bharat / international

'کم جونگ سرجری کے بعد شدید خطرے میں' - north korea

قومی سلامتی کونسل اور قومی انٹلیجنس کے ڈائریکٹر کے دفتر نے تاہم اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے

دد
سد
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:38 AM IST

امریکی انٹیلی جنس کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جون ان رواں ماہ سرجری کے بعد شدید خطرے کی حالت میں ہیں۔

سی این این نے انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا کہ کم جون اُن گذشتہ 15 اپریل کو اپنے دادا کی سالگرہ کے موقع پر حاضر ہونے سے قاصر رہے تھے۔ وہ چار روز قبل ایک سرکاری میٹنگ میں دیکھے گئے تھے۔

قومی سلامتی کونسل اور قومی انٹلیجنس کے ڈائریکٹر کے دفتر نے تاہم اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے

اس معاملے پر رائے زنی کے لیے سی این این نے سی آئی اے اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ تک بھی رسائی حاصل کی اور جنوبی کوریا کی جانب سے بھی رائے حاصل کرنے کی کوشش کی۔

خیال رہے کہ جب بھی کم جون ان سرکاری میڈیا سے غائب ہوتے ہیں اس کے بعد سے ہی ان کی صحت سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہو جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.