ETV Bharat / international

امریکہ روس پر پابندی کا اعلان کرسکتا ہے: رپورٹ - روس کے صدر ولادیمیر پوتن

امریکہ 2020 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت کے لئے اگلے ہفتے روس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرسکتا ہے۔

امریکہ روس پر پابندی کا اعلان کرسکتا ہے
US may announce sanctions on Russia: report
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 2:16 PM IST

سی این این نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں منگل کو یہ اطلاع دی۔

اس رپورٹ کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ امریکہ اگلے ہفتے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی وجہ سے روس کے خلاف پابندی کا اعلان کرے گا۔

امریکی قومی انٹلیجنس کونسل کی ایک رپورٹ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی حکومت کے کچھ عہدیداروں کو 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو کمزور کرنے کا اختیار دیا تھا۔

امریکی قومی انٹلیجنس کونسل نے منگل کے روز ایک رپورٹ میں اس کا انکشاف کیا۔

رپورٹ کے مطابق کونسل نے کہا’’ہم نے اس بات کا پتہ لگایا ہے کہ پوتن نے روسی حکومت کے کچھ عہدیداروں کو صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کی امیدواری کو کمزور کرنے کا کام سونپا تھا‘‘۔

روسی عہدیداروں کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعویداری کو مستحکم کرنے ، ووٹنگ کے عمل پر امریکی عوام کے اعتماد کو کمزور کرنے اور امریکہ میں سماجی و سیاسی عمل کو درہم برہم کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.