ETV Bharat / international

اقوام متحدہ کا ایران کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:13 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے کہا ہے کہ ایران نے مغربی ایشیا کو تباہ کرنے کے لیے روایتی ہتھیاروں کے اپنے اسلحہ خانے کا استعمال کرنا جاری رکھا ہوا ہے اوردہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

sfd

مسٹر گٹریس کے حوالے سے منگل کو جاری پریس ریلیز میں کہا گیا، ایران نے جان بوجھ کر یہ دعویٰ کرتے ہوئے دنیا کو گمراہ کیا تھا کہ گذشتہ ستمبر میں ہوئے حملے کے لیے حوثی باغی ذمہ دار تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نومبر 2019 اور فروری 2020 میں یمن کے ساحل سے ضبط ہتھیار اور متعلقہ سامان ایران کی تھی۔ ان اشیاء کو ایران کے باہر ضبط کیا گیا تھا جو ایران کی جانب سے ہتھیاروں کو تلف کرنے کی خلاف ورزی ہے۔

بیان میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ ہے کہ ایران کس طرح سے سکیورٹی کونسل اور ہتھیار تلف کرنے کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیریا، لبنان، عراق، یمن اور بحرین سمیت مغربی ایشیا اور پراکسی گروپس اور دہشت گرد تنظیموں کو ہتھیار مہیا کرواتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران سے پابندیوں کو اس وقت تک نہیں ہٹایا جانا چاہیے جب تک کہ وہ اپنے برتاؤ میں تبدیلی نہیں لاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.