ETV Bharat / international

برطانیہ ناگورنو قرہباخ کو دس لاکھ پاؤنڈ کی امداد کرے گا

برطانیہ کی وزارت خارجہ نے ہفتے کو بتایا کہ برطانیہ نے آذربائیجان کے ساتھ جنگ کے دوران ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی درخواست پر یہ امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 8:26 PM IST

برطانیہ آذربائیجان کے جنگ سےمتاثرہ علاقے ناگورنو قرہباخ کو 10 لاکھ پاؤنڈ (تقریبا 10.30 لاکھ ڈالر) کی انسانی امداد فراہم کرے گا۔

برطانیہ کی وزارت خارجہ نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ برطانیہ نے آذربائیجان کے ساتھ لڑائی کے دوران ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی درخواست پر یہ امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ہفتےکی شروعات میں ای سی آر سی نے عالمی برادری سے ناگورنو قرہباخ کے لئے 90 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔

وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا ریڈ کراس کی بین الاقوامی کونسل کی درخواست پر بحران کا شکار شہریوں کے لئے ڈریسنگ کٹس اور پٹیوں جیسی طبی اشیاء کے لئے برطانیہ 10لاکھ پاؤنڈ کی امداد فراہم کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.