ETV Bharat / international

فلپائن میں گردابی طوفان سے 16 افراد ہلاک - فلپائن میں گردابی طوفان سے 16 افراد ہلاک

فلپائن میں گردابی طوفان ’فین فونے‘ کی وجہ سے کم از کم 16 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ طوفان نے کل فلپائن میں دستک دی تھی اور یہ اپنے ساتھ شدید بارش اور ہوائیں لے کر آیا۔

فلپائن میں گردابی طوفان سے 16 افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 3:10 PM IST

فلپائن ڈپارٹمنٹ آف انٹیریئر اینڈ لوکل گورنمنٹ(ڈی آئی ایل جی)نے بتایا کہ طوفان سے الائیلو صوبے میں چھ، کیپج صوبے میں دو اور لیئیٹے صوبے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
دی فلپائن نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل(این ڈی آر آر ایم سی) نے طوفان سے ہوئی اموات کے واضح اعداد و شمار ابھی تک نہیں دئے ہیں حالانکہ اس نے بتایا ہے کہ طوفان سے ملک کے 38 گاؤں کے قریب 2400لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
این ڈی آر آر ایم سی کے مطابق طوفان کی وجہ سے 100سے زیادہ گھریلو اور بین الاقوامی طیاروں کی آمد ورفت ملتوی کر دی گئی ہیں۔

گوٹریس نے برکینا فاسو حملے کی شدید مذمت کی

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.