ETV Bharat / international

میانمار میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق - ڈبلیو ایچ او

عالمی کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وباسے بھارت کے پڑوسی ملک میانمار بھی اچھوتا نہیں ہے یہاں آج اس وبا کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔

میانمار میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:58 AM IST

'میانمار ٹائمز' نے وزارت صحت کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میانمار کے ایک 26 سالہ شخص کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے جو حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کرکے واپس آیا تھا۔

اس کے علاوہ ایک 36 سالہ شخص کی کورونا وائرس کی تشخیص مثبت آنے کے بعد اسے الگ تھلگ رکھا گیا ہے، اس کے پاس امریکہ کا گرین کارڈ بھی ہے۔

مزید پڑھیں:دنیا بھر میں کرونا کا قہر جاری، 16 ہزار 510 اموات

میانمار میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد ان کے نمونے کو تھائی لینڈ میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی منظورشدہ لیبارٹری میں دوبارہ جانچ کیلئے بھیجا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.