ETV Bharat / international

پاکستان میں ٹوئٹر اور ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ٹھپ

عالمی سطح پر انٹرنیٹ کی آزادی کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم 'نیٹ بلاکس' نے بتایا کہ پورے پاکستان میں متعدد نیٹ ورکس پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ہی ٹویٹر اور پیرسکوپ میں خلل ڈالنے کے واقعات درج کیے گئے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 18, 2020, 6:30 PM IST

پاکستانی حکوت نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر اور ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ زوم پر گذشتہ رات کئی گھنٹوں تک پابندی عائد کردی۔ حالانکہ ورچوئل پرائویٹ نیٹورک استعمال کرنے والے صارفین ان ممنوعی سائٹز کا استعمال کر سکتے ہیں۔

وہیں وی پی این استعمال کرنے والے صارفین نے کافی سست رفتار انٹر نیٹ کی شکایت کی۔

عالمی سطح پر انٹرنیٹ کی آزادی کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم 'نیٹ بلاکس' نے بتایا کہ پورے پاکستان میں متعدد نیٹ ورکس پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ہی ٹویٹر اور پیرسکوپ میں خلل ڈالنے کے واقعات درج کیے گئے۔

لوگوں کا الزام ہے کہ پاکستانی حکومت نے 'ساتھ ورچوئل کانفرنس' میں احتساب سے بچنے کے لئے یہ کام کیا۔یہی وجہ ہے کہ عوام کے سوالات سے بچنے کے لئے حکومت نے کئی گھنٹوں تک ٹویٹر اور زوم نامی ویڈیو چیٹ والے سائٹ کو بلاک کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.