ETV Bharat / international

العمادیہ گرمی کی چھٹی گزارنے کی شاندار جگہ - سیاح

داہوک کے العمادیہ شہر میں سیاحوں کو اپنے جانب مائل کرنے کے لیے متعدد ہل اسٹیشنز موجود ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:50 PM IST

عراق کے داہوک میں ملک اور بیرون ممالک سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد گرمی کی چھٹیاں گذارنے آتی ہے۔

داہوک کے العمادیہ شہر میں سیاحوں کو اپنے جانب مائل کرنے کی متعدد ہل اسٹیشنز موجود ہیں۔

تاہم گذشتہ ماہ 12 جون کو ترکی کی جانب سے کیے گئے بمباری کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہےکہ ترکی ہوائی حملے کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول ضرور پیدا ہو گیا تھا، لیکن فی الحال یہاں کے حالات پہلے سے بہتر ہیں۔

العمادیہ گرمی کی چھٹی گذارنے کی شاندار جگہ

غور طلب ہے کہ ترکی کے جیٹ طیاروں کا نشانہ ترکی سرحد کے قریب 'کردستان ورکرز پارٹی' کے علاقوں پر تھا۔ ترکی مسلسل عراق میں 'پی کے کے' کے خلاف آپریشن کرتا رہا ہے۔

العمادیہ عراق کے کردستان کا ایک قصبہ ہے۔ یہ علاقہ سطح سمندر سے 46 سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ العمادیہ کو اس کے ہل اسٹیشنز کے لیے ملک اور بیرون ملک میں جانا جاتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.