ETV Bharat / international

ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:35 AM IST

کورونا وائرس کی وبائی مرض کی وجہ سے رواں برس ہونے والا ٹوکیو اولمپکس 2020 کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

Tokyo Olympics postponement: IOC thanks G20 leaders for their support
ٹوکیو اولمپکس2020 ملتوی

ٹوکیو اولمپکس 2020 اگرچہ ملتوی ہوگیا ہے، تاہم آئندہ برس بھی اسی نام سے اس کے ہونے کا امکان ہے۔

جی-20 کے رہنماؤں نے 2020 ٹوکیو اولمپکس کے التوا کی حمایت کے بعد، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے جمعہ کے روز کھیلوں کو ایک سال تک ملتوی کرنے کے آئی او سی کے اقدام پر اپنی حمایت کا اظہار کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

آئی او سی کے صدر تھامس ہاک نے جی 20 رہنماؤں کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

آئی او سی کے صدر تھامس باچ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ جاپان اور آئی او سی کے لئے ایک بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے ۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب کہ اولمپکس کو ایک برس کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔

جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کوویڈ 19 وبائی امراض کے پیش نظر ٹوکیو اولمپکس کے نظام الاوقات پر اتفاق کیا تھا۔

تاہم ، آئی او سی نے کہا ہے کہ ٹوکیو 2020 کا اصل نام اس حقیقت سے قطع نظر برقرار رہے گا کہ آئندہ برس اس کی جگہ کیا ہوگی۔

خیال رہے کہ رواں برس 2020 میں ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا انعقاد 24 جولائی سے 9 اگست تک ہونا تھا جب کہ پیرا اولمپک گیمز 25 اگست سے 6 ستمبر تک ہونے والے تھے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.