ETV Bharat / international

ہانگ کانگ کے بازار سے باہر ہوگا ٹک ٹاک

اس کے قبل بھارت نے بھی ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

tik tok
tik tok
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:25 PM IST

چین کا ویڈیو شیرنگ سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ٹک ٹاک کچھ دن میں ہانگ کانگ کے بازار سے باہر ہوجائےگا۔

نیوز ایجنسی نے ٹک ٹاک کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ حالیہ واقعات کے پیش نظر ہم نے ہانگ کانگ میں ٹک ٹاک ایپ کے آپریشن کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہانگ کانگ میں نئے قومی سلامتی قانون کو نافذ کرنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

واضح ہو کہ اس کے قبل بھارت نے بھی ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے چین سے تعلق رکھنے والی 59 ایپس بشمول ٹک ٹاک، یو سی براؤزر، وی چیٹ اور بیگو لائیو پر پابندی لگادی ہے۔ مرکزی سرکار نے چین کی ایپلیکیشنز کو ملکی خودمختاری، سالمیت، دفاع اور امن و امان کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔

بھارت اور چین کی سرحد پر کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.