ETV Bharat / international

حقانی نیٹ ورک کے تین شدت پسند گرفتار - سیکورٹی فورسز

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے سکیورٹی فورسز نے ایک مہم کے دوران طالبان سے تعلق رکھنے والے تین شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

حقانی نیٹ ورک کے تین جنگجو گرفتار
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:11 PM IST

اس بات کی اطلاع حکومتی ذرائع سے ملی ہے۔

پریسیڈینٹل انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے ایک بیان میں کہا کہ نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ایس ڈی ) کے اہلکاروں نے کابل ضلع پولیس میں مہم کے دوران حقانی نیٹ ورک کے تین اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

طالبان باغیوں سے تعلق رکھنے والے حقانی نیٹ ورک ملک کی مشرقی ریاستوں اور دارالحکومت کابل کے کئی بے حد حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے خلاف ہونے والے حملوں کا ذمہ دار ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.