ETV Bharat / international

چین میں کورونا متاثرین کے تین نئے معاملے - National Health Commission of China

چین میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے تین نئے معاملے سامنے آئے ہیں حالانکہ اس بیماری سے کسی کی موت کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

چین میں کورونا متاثرین کے تین نئے معاملے

author img

By

Published : May 24, 2020, 2:58 PM IST

چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو باقاعدہ رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق نئے معاملوں میں ایک شنگھائی اور دو دیگر گوآنگڈونگ صوبے سے ہیں۔ اس کے علاوہ اندرونی منگولیا خودمختار علاقہ سے تین نئے مشبتہ معاملوں کی رپورٹ ملی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں اب تک 84,082 لوگ اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں اور 4638 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.