مقامی حکام نے بتایا کہ صبح 02.55 بجے دونگ ژیانگ کیمیکل کول لمیٹڈ میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے تین افراد ہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ کو جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا ہے۔ بچاؤ اور راحت رسانی کے کام شروع کردیئے گئے ہیں۔