ETV Bharat / international

امریکہ، روس کو وینٹی لیٹر بھیجے گا

گزشتہ 30 مارچ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان فون پر بات چیت کے بعد امریکہ نے روس سے وینٹی لیٹر سمیت دیگر طبی آلات خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 28, 2020, 10:54 AM IST

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے روس کو مزید 150 وینٹی لیٹرز دینے کی بات کہی گئی ہے۔

اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے وائیار میڈیکل کمپنی کے نمائندے پیٹرک او کانر نے بتایا کہ امریکہ روس کو مزید 150 ایل ٹی وی 2200 وینٹی لیٹر سنیچر کے روز بھیجے گا۔

ایک فوجی طیارے کی مدد سے گذشتہ ہفتے امریکہ سے روش میں 50 وینٹی لیٹر بھیجے گئے تھے۔ امریکہ کی جانب سے روس کو مجموعی طور پر 50 لاکھ 60 ہزار ڈالر کے آالات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہیں دوسری جانب امریکہ کی حمایت میں روس کی طرف سے بھی اقدمات کیے جا رہے ہیں۔ روس نے بھی امریکہ کو آلات بھیجے ہیں۔

گزشتہ 30 مارچ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پتن کے درمیان فون پر بات چیت کے بعد امریکہ نے روس سے وینٹی لیٹر سمیت دیگر طبی آالات خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.