امریکہ کی دفاعی تعاون ایجنسی نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ۔
بیان کے مطابق وزارت خارجہ نے تائپی اکنامکس اور کلچرل ریپریزینٹیٹو آفس کو فوجی سازو سامان فروخت کرنے کی تجویز کو منظوری فراہم کرنے کا عہد کیا ہے جس کے تحت اسے ایف -16 جنگی طیارے فروخت کئے جائیں گے ۔ دفاعی تعاون ایجنسی نے اس سلسلے میں کانگریس کو بھی مطلع کر دیا ہے ۔