چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں جمعہ کے روز ایک مسافر ٹرین سے ٹکرا کر ریلوے کے 9 ملازمین کی موت ہوگئی۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ صبح 5.20 بجے اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرین سنکیانگ ایغور خودمختار خطے کے اروومکی سے صوبہ جھلیانگ کے ہانگ ژو جارہی تھی۔ اسی دوران جن ژیانگ شہر کے قریب ریلوے کے 9 کارکن ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
موقع پر بچاؤ کا کام جاری ہے۔
چین میں ٹرین سے کٹ کر 9 ریل ملازمین کی موت - ten train workers killed in China
یہ حادثہ صبح 5.20 بجے اس وقت پیش آیا جب ٹرین سنکیانگ ایغور خود مختار خطے کے اروومکی سے صوبہ جھلیانگ کے ہانگ ژو جا رہی تھی۔
China