ETV Bharat / international

طالبان نے بھارت کا گفٹ کیا گیا ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر اپنے قبضے میں لے لیا - choppers gifted by India to Afghanista

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ طالبان نے قندوز ایئر بیس پر ایک ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ مبینہ طور پر افغان نیشنل ڈیفنس فورسز سے طالبان کے قبضے میں لیا گیا ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر ان ہیلی کاپٹروں میں سے ایک ہو سکتا ہے جو بھارت نے افغانستان کو چند سال قبل تحفے میں دیے تھے۔

Mi-35 chopp
Mi-35 chopp
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 9:02 AM IST

Updated : Aug 12, 2021, 11:37 AM IST

بھارت نے اپنی صلاحیت کو مظبوط کرنے کے لیے چار تجدید شدہ ہیلی کاپٹر افغانستان کو تحفے میں دیے تھے۔ وہیں بھارتی دفاعی افواج نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

قندوز ایئر فیلڈ کی ویڈیو سے پتہ معلوم ہوتا ہے کہ ہیلی کاپٹر شاید ناکارہ ہو چکا ہے کیونکہ یہ بغیر روٹرز کے تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ طالبان کے قبضے میں لیا گیا ہیلی کاپٹر کا سیریل نمبر 123 ہے جو کہ بھارت کی طرف سے تحفے میں دیے گئے ہیلی کاپٹروں سے ملتا جلتا ہے۔

Mi-35 chopper

مزید پڑھیں:۔ بدخشاں سمیت افغانستان کے 9 صوبوں پر طالبان کا قبضہ

یہ چار گن شپ 2016 میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر موجود تھے، جب عسکریت پسندوں نے وہاں حملہ کیا اور وہ وہاں موجود دوسرے لڑاکا طیاروں کے ساتھ اس کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان افغان فورسز کے خلاف پیش قدمی کر رہے ہیں۔

Last Updated : Aug 12, 2021, 11:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.