ETV Bharat / international

افغانستان میں فوجی مہم کے دوران طالبان کمانڈر ہلاک - طالبان کمانڈر

طلوع نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سلامتی اہلکاروں نے منگل کی صبح مشرقی نانگرہار صوبے کے کھوگیانی ضلع کے جاوا علاقے میں طالبانی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر حملے کئے جس میں طالبان کمانڈر سمیت 20 جنگجو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:43 PM IST

افغانستان کے مشرقی نانگرہار صوبے میں سکیورٹی اہلکاروں نے جنجگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے طالبان کے ایک مقامی کمانڈر سمیت 20 جنجگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔

وزارت دفاع نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

طلوع نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سلامتی اہلکاروں نے منگل کی صبح مشرقی نانگرہار صوبے کے کھوگیانی ضلع کے جاوا علاقے میں طالبانی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر حملے کئے جس میں طالبان کمانڈر سمیت 20 جنگجو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

جنگجوؤں کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں کی مہم میں طالبان کی کاریں اور موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

اس دوران افغانستان کے شمالی تاخر کی صوبائی حکومت کے ترجمان محمد جاوید ہزاری نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات طالبانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.