ETV Bharat / international

افغانستان:طالبان حملے میں کئی ہلاک - taliban aatack on army

'طلوع نیوز' کے مطابق یہ حملہ منگل کی رات ہوا، جب طالبان کے ایک گروپ نے امام صاحب ضلع کے ارباب خیل گاؤں میں فوجی اڈہ پر حملہ کردیا۔

طالبان حملے میں کئی ہلاک
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 11:55 PM IST

شمالی افغانستان کے قندوز صوبہ کے فوجی چھاؤنی پر طالبان کے حملے میں کم سے کم 13 جوان ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔

'طلوع نیوز' کے مطابق یہ حملہ منگل کی رات ہوا، جب طالبان کے ایک گروپ نے امام صاحب ضلع کے ارباب خیل گاؤں میں فوجی اڈہ پر حملہ کردیا۔

طالبان نے اس حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے جبکہ افغان وزارت دفاع نے اس حملے کے تعلق سے اب تک کسی طرح کا بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب افغان حکومت اور طالبان ایک دوسرے کے قیدیوں کو سونپ رہے تھے جس امن معاہدے کو ایک اچھی ابتداکے طور پر دیکھا جارہا تھا۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.