ETV Bharat / international

جاپان کے ایک ریستوران میں دھماکہ - Explosion

جاپان کے صوبہ فوکوشیما کے شہر کوریاما شہر میں ایک ریستوراں میں دھماکہ ہونے سے ایک شخص ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 4:11 PM IST

جاپان کے صوبہ فوکوشیما کے شہر کوریاما شہر میں ایک ریستوراں میں دھماکہ ہونے سے ایک شخص ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

این ایچ کے نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ریستوران بری طرح تباہ ہو گیا ۔ ساتھی ہی اس کی وجہ سے آس پاس کے بہت سے مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ زخمیوں میں دو افراد کی حالت نازک ہے۔

یہ ریستوران کورونا وائرس کی وجہ سے اپریل سے بند تھا اور اسے گذشتہ جمعہ کو ہی دوبارہ کھولا گیا تھا۔

فائر برگیڈ کے مطابق ریستوران میں چھ پروپین گیس کے چھ غبارے رکھے گئے تھے اور یہ حادثہ ان میں سے گیس کے اخراج کے سبب پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.