ETV Bharat / international

افغانستان میں خود کش کار دھماکہ میں آٹھ جوانوں کی موت - Suicide bombing

افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں پیر کے روز خود کش کار دھماکہ میں آٹھ جوانوں کی موت ہوگئی-

Suicide bombing kills eight in Afghanistan
افغانستان میں خود کش کار دھماکہ میں آٹھ جوانوں کی موت
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 3:42 PM IST

صوبائی ذرائع کے مطابق صبح ناد علی ضلع کے تور پل علاقے میں ایک دہشت گرد نے دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کو سیکورٹی فورسز کے ناکے میں ٹکر ماردی۔ ابتدائی اطلاعات میں پتہ چلا کہ اس حملے میں آٹھ فوجیوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ایک افسر نے بتایا کہ خود کش کار بم دھماکہ کرنے والا دہشت گرد بھی مارا گیا۔ دھماکے کے بعد دو سیکورٹی اہلکار لاپتہ ہیں۔

صوبائی حکومت کے ترجمان عمر زواک نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے-

واقعہ کے بعد افغان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے-
طالبانی جنگجو گروپ نے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.