ETV Bharat / international

افغانستان: خودکش بم دھماکہ

author img

By

Published : Oct 26, 2019, 10:28 PM IST

یہ دھماکہ مقامی پھل مارکیٹ کے نزدیک مقامی وقت کے مطابق تقریبا ایک بجے دن میں ہوا۔

خودکش بم دھماکہ

وسطی افغانستان کے اروزگان صوبے میں سنیچر کو ایک خودکش بم دھماکے میں پولس سربراہ سمیت ایک پولس افسر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

صوبہ کے دہرود ضلع میں ایک خودکش بمبار نے خودکو دھماکہ سے اڑادیا۔

ضلع کے سربراہ عبدالمنان علی زئی نے بتایا کہ اس بم دھماکے میں خودکش بمبار ہلاک ہوگیا، جبکہ کمانڈر شاہ محمد اوران کا ایک گارڈ زخمی ہوگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.