انٹر سروسز پبلک رلیشنز(آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ تین خودکش حملہ آواروں نے پولیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ پولیس کی جوابی کاروائی کے دوران ایک خودکش حملہ آوار نے خود کو مار ڈالا اور دو حملہ آواروں کو سیکورٹی اہلکاروں نے مار گرایا۔
اس حملے میں ایک سپاہی اللہ نواز کی موت ہوگئی اور دیگر دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ایف سی اور ریپڈ ایکشن فورس نے جائے وقوع پر علاقے کا جائزہ لیا ۔سیکورٹی دستوں نے پولیس لائن احاطے کو خالی کرالیا ہے۔
پاکستان کے بلوچستان میں خود کش حملہ - بلوچستان
پاکستان کے ضلع بلوچستان لورالائن کی پولیس لائن پرکئے گئے حملے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔اس واقعہ میں پولیس کے ایک جوان کی بھی موت ہوگئی۔
پاکستان کے بلوچستان میں خود کش حملہ
انٹر سروسز پبلک رلیشنز(آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ تین خودکش حملہ آواروں نے پولیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ پولیس کی جوابی کاروائی کے دوران ایک خودکش حملہ آوار نے خود کو مار ڈالا اور دو حملہ آواروں کو سیکورٹی اہلکاروں نے مار گرایا۔
اس حملے میں ایک سپاہی اللہ نواز کی موت ہوگئی اور دیگر دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ایف سی اور ریپڈ ایکشن فورس نے جائے وقوع پر علاقے کا جائزہ لیا ۔سیکورٹی دستوں نے پولیس لائن احاطے کو خالی کرالیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: