ETV Bharat / international

جنوبی کوریا: آبنائے ہرمز میں اینٹی پائریسی یونٹ بھیجے گا - یونٹ کے سکیورٹی گارڈ

جنوبی کوریا کے وزارت دفاع نے آج اعلان کیا کہ وہ ایرانی ساحل سے متصل آبنائے ہرمز میں ساحلی لٹیروں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اینٹی پائریسی یونٹ بھیجےگا۔ یونٹ کے سکیورٹی گارڈ آزادانہ طورپر کام کریں گے اور امریکہ کی قیادت والے اتحاد کا حصہ نہیں ہوں گے۔

جنوبی کوریا: آبنائے ہرمز میں اینٹی پائریسی یونٹ بھیجے گا

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 3:14 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:05 PM IST

یونہپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ اور امریکی فوجی افسروں کے ساتھ بات چیت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔

ایجنسی نے بتایا کہ چییونگھائی یونٹ کو منگل کو آبنائے ہرمز میں تعینات کیا جائےگا جس میں 300 فوجی اہلکار شامل ہیں۔ یہ اکائی پہلے صومالیہ کے ساحل سے دور عدن کی خلیج میں تعینات تھی۔

جنوبی کوریا کے وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی ایشیا کی موجودہ حالت کے پیش نظر حکومت نے ہمارے لوگوں کی سکیورٹی اور جہازوں کے جہاز رانی کے لیے آزادی کو یقینی بنانے کے لیے چییونگھائی یونٹ کی سرگرمیوں کے شعبہ میں غیر مستحکم طورپر توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایجنسی نے بتایا کہ تقریبا 170 جنوبی کوریائی جہاز آبنائے ہزمز کے راستے کل 900 سفر کرتے ہیں۔ اومان کی خلیج اور آبنائے ہرمز کے درمیان پچھلے برس امریکہ نے تجارتی جہازوں کے سمندری راستے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خطے میں ایک بین الاقوامی اتحاد کی اپیل کی۔

Intro:Body:

inter

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.