ETV Bharat / international

فلپائن میں سڑک حادثہ چھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 3:23 PM IST

جنوبی فلپائن کے منڈاناؤ میں جمعہ کی صبح کئی گاڑیوں کے ٹکرمیں چار بچوں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

فلپائن میں سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک
فلپائن میں سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک

پولیس نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً چار بجے سلطان قدرت صوبے کے تنكورونگ سٹی میں نیشنل ہائی وے پر ہوا۔ اس حادثے میں تین پہیہ سائیکل، موٹرسائیکل، پک اپ وین اور اسپورٹس کار کے درمیان ٹکر ہو ئی۔
پولیس کے مطابق اس حادثے میں چھ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں کچھ مسافر شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ کار اور وین کی رفتار کافی تیز تھی اور انہوں نے تین پہیہ سائیکل اور موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.