ETV Bharat / international

کوئٹہ میں 6عسکریت پسند ہلاک - پاکستان میں چھ عسکریت پسند ہلاک

پاکستان کے سلامتی دستوں نے آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شمال مشرقی کوئٹہ کے بائی پاس علاقے میں چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کوئٹہ میں 6عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:16 AM IST

بلوچستان کے پولیس ڈائریکٹر جنرل حسن بٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مارے گئے عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے منسلک تھے۔

مسٹر بٹ نے بتایا کہ اس مہم میں بلوچستان کانٹیبلری کا ایک افسر بھی مارا گیا جبکہ انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایف)کے چھ جوان زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
یہ مہم چھ گھنٹے چلی۔انسداد دہشت گردی محکمے نے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کئے ہیں۔

’ ڈان’ کے مطابق مسٹر بٹ نے بتایا کہ مارے گئے عسکریت پسندوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔عسکریت پسندوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سیول اسپتال بھیج دی گئی ہیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.