ETV Bharat / international

شمشاد اخترعمران کی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنرشمشاد اختر نے عمران خان کابینہ میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے ۔

عمران کی کابینہ میں شمشاد اختر نہیں ہونگی
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 4:18 PM IST

ڈاکٹراختر نے پبلک۔پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اسپیشل اسسٹنٹ کا عہدہ دیے جانے سے پیداہوئے اختلاف کی وجہ سے عمران خان کی کابینہ میں شامل ہونے سے منع کردیاہے ۔
کیبینٹ ڈویژن نے 11جولائی کو ڈاکٹر اختر کو پبلک۔ پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت وزیراعظم کی خصوصی اسسٹنٹ مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاتھا۔ عملی طورپر اس محکمہ کا وجود نہیں تھا۔تقریباً تین ماہ کی مدت گزرجانے کے بعد وہ کابینہ میں شامل نہیں ہوئیں ۔
ایکسپریس ٹربیون سے سنیچر کو بات چیت میں ڈاکٹر اخترنے کہا کہ، 'میں نے وفاقی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔'
انھوں نے حالانکہ کابینہ میں شامل نہ ہونے کی وجہ نہیں بتائی۔ عمران خان کی کابینہ میں 48 ارکان ہیں ۔ جس میں سے 20 منتخب نمائندہ نہیں ہیں ۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.