ETV Bharat / international

طالبان کے حملے میں سات پولیس افسروں کی موت

'طالبان عسکریت پسندوں نے بدھ کی رات بگلان صوبے کے دارالحکومت پولی خمری میں فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا'۔

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:39 PM IST

افغانستان کے شمالی بگلان صوبے میں فوج کے ایک ٹھکانے پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم سات پولیس افسر مارے گئے۔

خبر رساں ایجنسی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے بدھ کی رات بگلان صوبے کے دارالحکومت پولی خمری میں فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔حملے میں سات پولیس افسر مارے گئے جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔فوج کی جوابی کارروائی میں کچھ دہشت گرد بھی ہلاک ہوئےہیں،لیکن اس کی پختہ رپورٹ نہیں ہے۔

فوج اور طالبان دونوں فریقوں نے واقعہ پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.