ETV Bharat / international

افغانستان میں سلسلہ وار دھماکے - کابل

شورش زدہ ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار سات دھماکے ہوئے جن میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

افغانستان میں سلسلہ وار دھماکے
افغانستان میں سلسلہ وار دھماکے
author img

By

Published : May 11, 2020, 7:50 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک مختلف مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار دھماکے ہوئے لیکن ان میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شہر میں کُل سات سلسلہ وار دھماکے ہوئے ہیں جن میں سے تین اتوار کی رات پیر کی صبح چار دھماکے ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ کرارہی کمبار میں کل رات دو دھماکے ہوئے جبکہ ہتخلے علاقے میں ایک دھماکہ ہوا۔ ٹالو نیوز نے سیکورٹی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

سیکورٹی فورسز نے کہا کہ قومی سلامتی ڈائریکٹوریٹ (این ڈی ایس) اور سرکاری گاڑی ان دھماکوں کا نشانہ تھے۔

ابھی تک کسی بھی گروپ یا تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.