ETV Bharat / international

'نازی جرمنی کےخلاف روس کی فتح مقدس تھی'

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سوویت روس پر نازیوں کے حملے کی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو میں ایک نامعلوم فوجی کے مقبرے پر پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا۔

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 8:04 PM IST

'نازی جرمنی کےخلاف روس کی فتح مقدس تھی'
'نازی جرمنی کےخلاف روس کی فتح مقدس تھی'

روسی صدر ولادمیر پوتن نے کہا کہ'دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف روس کی فتح مقدس تھی۔' 27 ملین سے زیادہ سوویت شہری حب الوطنی کی اس عظیم جنگ میں ہلاک ہوئے۔

'نازی جرمنی کےخلاف روس کی فتح مقدس تھی'

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سوویت روس پر نازیوں کے حملے کی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو میں ایک نامعلوم فوجی کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس سے قبل، روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ ، صدر پوتن نے روسی دارالحکومت کے باہر واقع روسی مسلح افواج کے ایک نئے چرچ کا دورہ کیا۔

گرجا گھر کے سامنے چوک پر فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم میں روس کی نازی جرمنی پر فتح مقدس تھی۔

اس معرکےمیں 27ملین سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ۔جسے روس حب الوطنی کی عظیم جنگ مانتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.