ETV Bharat / international

روس کے حزب اختلاف کے لیڈر نولنی کو اسپتال سے ملی چھٹی

مسٹر نولنی کو 20 اگست کو نرو ایجنٹ کےذریعہ مبینہ طور پر زہر دیا گیا تھا اور انہیں سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Alexei Anatolyavich
Alexei Anatolyavich
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:17 PM IST

نرو ایجینٹ کے ذریعہ زہر دیئے جانے کے بعد سے اسپتال میں داخل روس کے حزب اختلاف کے لیڈر الیکسی اناتولیاوچ کو بدھ کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔

اسپتال نے ایک بیان میں کہا کہ ’’الیکسی نولنی کا کل 32 دنوں تک چیریٹے میں علاج کیا گیا جن میں سے 24 دن وہ انتہائی نگہداشت والی یونٹ (آئی سی یو) میں داخل رہے۔ مریض کی ری کوری اور موجودہ حالت کی بنیاد پر ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ مکمل طور پر ان کا ٹھیک ہوجانا ممکن ہے۔”

یہ بھی پڑھیے
افغانستان میں 24 گھنٹے کے دوران 25 شدت پسند ہلاک
بھارت اور سری لنکا کے درمیان سربراہی اجلاس
صدارتی انتحابات میں میل ان بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ پر تنازعہ

اسپتال نے اگرچہ کہا 'انہیں دیئے گئے زہر کے ممکنہ طویل مدتی اثر ات کا اندازہ لگانا جلد بازی ہوگی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.