ETV Bharat / international

روسی اور ایرانی صدور کے مابین ناگورنو قرہباخ جنگ بندی پر گفتگو - iran

ایرانی صدر نے انسانی بنیاد پر جنگ بندی پر روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی تبادلہ خیال اور پرامن معاہدے کے جلد سے جلد ممکن ہونے کے لئے ٹھوس بات چیت شروع کرنے پر معاہدے کی حمایت کی ہے۔

sdf
fds
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 2:44 AM IST

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران ناگورنو قرہباخ میں جنگ بندی معاہدے کے سلسلے میں ماسکو کی ثالث کی حمایت کی۔

روسی صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی صدر نے انسانی بنیاد پر جنگ بندی پر روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی تبادلہ خیال اور پرامن معاہدے کے جلد سے جلد ممکن ہونے کے لئے ٹھوس بات چیت شروع کرنے پر معاہدے کی حمایت کی ہے۔

بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے کورونا وائرس کے پھیلنے کا مقابلہ کرنے اور روس کے ذریعہ تیار کردہ اسپوٹنک وی ویکسین سے متعلق ہر ممکن تعاون دینے کے سلسلے میں دوطرفہ تعاون پر بھی بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.