ETV Bharat / international

Demand Pension to Afghan Govt: ریٹائرڈ ملازمین اور سابق فوجیوں کی حکومت سے پنشن کا مطالبہ - افغانستان میں بحران

افغانستان کے ریٹائرڈ ملازم Retired Employee نثار احمد نے کہا کہ ہم اپنے حقوق کی افغان حکومت Afghan Govt سے مانگ کرتے ہیں، کیونکہ میرے کنبے کو میری مدد کی ضرورت ہے، لیکن میں ان کی مدد نہیں کرسکتا۔ جب ہم محکمہ میں جاتے ہیں تو وہ ادائیگی میں تاخیر کرتے ہیں۔

retired employees demand pensions from afghan government
ریٹائرڈ ملازمین اور سابق فوجیوں کی حکومت سے پنشن کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 9:26 PM IST

افغانستان میں بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین اور سابق فوجیوں نے افغان حکومت Afghan Govt سے ان کے بقایا پنشن کی ادائیگی کرنے کی مانگ کی ہے۔

'طلوع نیوز' نے ایک ریٹائرڈ ملازم نثار احمد کے حوالے سے کہا کہ ہم اپنے حقوق کی مانگ کرتے ہیں۔ میرے کنبے کو میری مدد کی ضرور ت ہے اور میں ان کی مدد نہیں کرسکتا۔ جب ہم محکمہ میں جاتے ہیں تو وہ ادائیگی میں تاخیر کرتے ہیں۔

ایک دیگر ملازم گل خان نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ بینک میں پیسے نہیں ہیں اور نظام خراب ہوگیا ہے۔ تمام ریٹائرڈ ملازم یہاں ہیں لیکن وہ ہمیں ادائیگی نہیں کرتے ہیں۔ ہمارے پاس روٹی کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں صرف پانچ فیصد لوگوں کے پاس ہی کھانے کے لیے کافی مقدار ہے: ڈبلیو ایف پی

سرکاری محکمہ پنشن اور ریٹائرڈ ڈائرکٹوریٹ Department of Pensions and Retired Directorate نے کہا کہ حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا کی ادائیگی کے منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔

محکمہ کے سربراہ محمد یحیی ترین نے بتایا کہ سول اور فوجی ریٹائرڈ ملازمین کے لیے تقریباً 9.2 ارب افغانی کی ادائیگی کی گئی ہے، لیکن تقریباً 30ہزار ملازمین کو اب تک ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔

(یو این ائی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.