ETV Bharat / international

ایران میں ریکوری کی شرح 86 فیصد

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:45 PM IST

ایران میں اب تک 3 لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، جبکہ 3709 مریضوں کی حالت اب بھی سنگین ہے۔ حالانکہ صحتیابی کی شرح میں بہتری سے راحت کی خبر ضرور ہے۔

sdf
sfd

ایران میں، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1،682 نئے معاملات رپورٹ ہوئے سے متاثرہ افراد کی تعداد منگل کے روز بڑھ کر 3،76،894 ہوگئی ، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیابی کی شرح بڑھ کر 86.26 فیصد ہوگئی ہے۔

وزارت صحت و طبی تعلیم کی ترجمان سیما سادات لاری نے بتایا کہ نئے معاملات میں 786 متاثرہ افراد کواسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس مدت کے دوران ، 101 مزید مریضوں کی موت کےبعد مرنے والوں کی تعداد 21،672 ہوگئی ہے۔

اب تک ملک میں 325124 مریض صحت مند ہوچکے ہیں جبکہ 3709 مریضوں کی حالت اب بھی سنگین ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ملک میں 32،56،122 افراد کا کورونا ٹسٹ ہوچکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک کے 13 اعلی خطرہ والے صوبوں اور 15 صوبوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.